انمول پنکی کیس کی تفتیش میں مبینہ طور پر سی ٹی ڈی کے بدنام زمانہ اہلکار کو حراست میں لیے جانے کی اطلاع
سی ٹی ڈی سول لائن میں تعنیات دو پولیس اہلکار پنکی سے رابطے کے الزام میں زیر حراست، حراست میں لئےجانے والوں میں اے ایس آئی کفیل اور سپاہی علی قریشی شامل