*مولانا شیخ محمد ادریس کے قتل کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی مردان میں درج کی گئی*
نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شیخ محمد ادریس شہید جبکہ دوپولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔:دونوں زخمی پولیس اہلکار مولانا شیخ محمد ادریس کی سیکورٹی پر مامور تھے ۔
ایف آئی آر و فائرنگ اقعہ میں زخمی پولیس کانسٹیبل شیر عالم کی مدعیت میں درج کر لی گئی۔
ایف آئی آر میں نامعلوم ملزمان نامزد کیے گئے ہیں ۔ ایف آئی آر میں قتل کے ساتھ دہشت گردی کے دفعات بھی شامل ہیں۔
گاڑی میں مولانا شیخ محمد ادریس ،دو پولیس اہلکار اور ڈرائیور موجود تھے۔ ایف آئی آر کا متن۔
ملزمان نے مولانا شیخ محمد ادریس کی گاڑی پر پیچھے سے فائرنگ کردی۔ ایف آئی آر