بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب (BLA) کے 5 دہــشتـــگـردوں کو جہـــنم واصـــل

*⚡نوشکی:*

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران فـــتنہ الہــــندوستــــان (BLA) کے 5 دہــشتـــگـردوں کو جہـــنم واصـــل کر دیا۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کر کے مزید سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا ہے۔
صوبہ نیمروز🇮🇳 میں پاکستان کی سرحد کے قریب ایک ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے اہم کمانڈر مہران لشاری کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق حملہ اس گاڑی کو نشانہ بنا کر کیا گیا جس میں وہ سوار تھے۔
ذرائع کے مطابق حملے کے بعد طالبان حکام نے زخمی مہران لشاری کو اسپتال منتقل کیا، تاہم چند روز کی غیر یقینی صورتحال کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں۔ مہران لشاری کو پاکستان میں مطلوب ترین شدت پسندوں میں شمار کیا جاتا تھا اور ان پر متعدد حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں