معصوم بچی کے ساتھ نازیبہ حرکت کرنے والا ملزم کے نیفے میں پستول چل گیا نازک اعضاء سے محروم گیا

ڈسکہ کالج روڈ پر معصوم بچی کے ساتھ نازیبہ حرکت کرنے والا ملزم سلمان عرف لوٹا
سی سی ڈی سرکل آ فیسر ڈسکہ شفاقت گورائیہ کو ملزم کی اطلاع موصول ہوتے سی سی ڈی ٹیم نے ملزم کا تعاقب کرنے لگے اس دروان ملزم کے نیفے میں پستول چل گیا جو نازک اعضاء سے محروم گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں