جہلم، انجینئر مرزا اکیڈمی پر حملہ* دو حملہ آوروں کی طرف سے شدید فائرنگ جوابی کارروائی سے ایک حملہ آور گولی لگنے سے موقع پر مارا گیا

*جہلم، انجینئر مرزا اکیڈمی پر حملہ*

آج مورخہ 19 اپریل بروز اتوار تقریباً 10:45 منٹ پر جہلم اکیڈمی پر دو حملہ آوروں کی طرف سے شدید فائرنگ کی گئی

حملہ آور نے روڈ کے دوسری طرف گرین بیلٹ پر لیٹ کر اکیڈمی کے فرنٹ گیٹ اور پولیس پر فائرنگ کی

جس میں پولیس کا جوان بہادری سے حملہ کابجواب دیتے ہوئے گولی لگنے سے زخمی ہو گیا

جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،

اکیڈمی کے گیٹ پر بھی فائر لگے چونکہ پولیس موقع پر موجود تھی پولیس نے فوری رسپانس کرتے حملہ آوروں کے منصوبہ کو ناکام بنا دیا

جوابی کارروائی سے ایک حملہ آور گولی لگنے سے موقع پر مارا گیا

اکیڈمی میں موجود تمام شرکاء محفوظ رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں