Year: 2026

اس کیٹا گری میں 1691 خبریں موجود ہیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول 4 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 62 پیسے مہنگا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول 4 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 62 پیسے مہنگا اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی

*عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی* عالمی معیار کے خام تیل برینٹ کروڈ کی قیمت میں جمعرات کو چھ فیصد سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد یہ…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مون سون کے دوران انڈر پاسز میں بارش کے پانی کی فوری نشاندہی اور نکاسی کے لیے لائیو مانیٹرنگ شروع کر دی گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر انڈر پاسز کی لائیو مانیٹرنگ شروع لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مون سون کے دوران انڈر پاسز میں بارش کے پانی کی فوری نشاندہی اور نکاسی کے لیے لائیو…

چیف جسٹس آف پاکستان کا ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کا ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر اظہارِ افسوس چیف جسٹس آف پاکستان نے مستونگ میں دہشت گرد حملے کے دوران ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں اس وقت جاری رہیں گے جب تک دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M) HJ، چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں 20ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے بات چیت کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل…

مستونگ: قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت دو زخمی

مستونگ: قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت دو زخمی مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں سیشن جج…

بحریہ ہائٹس ون میں مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کا انکشاف، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تحقیقات کا مطالبہ

بحریہ ہائٹس ون میں مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کا انکشاف، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تحقیقات کا مطالبہ راولپنڈی: بحریہ ہائٹس ون میں واقع بعض فلیٹس میں مبینہ طور پر غیر قانونی پارٹیوں اور جرائم سے متعلق سرگرمیوں کے…

اینکر ریحان طارق کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا. جیل انتظامیہ نے روبکار جاری ہونے کے بعد ریحان طارق کو رہا کیا۔

اینکر ریحان طارق کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا. جیل انتظامیہ نے روبکار جاری ہونے کے بعد ریحان طارق کو رہا کیا۔

مارخور نے دہشت گردی کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا، خارجی سہولت کار کے بھتہ خوری اور من پسند فتوؤں سے متعلق اہم انکشافات گرفتار مولوی ظفر یاب کا تعلق جمعیت علمائے اسلام کے ایک گروپ سے ہے

‼️مارخور نے دہشت گردی کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا، خارجی سہولت کار کے بھتہ خوری اور من پسند فتوؤں سے متعلق اہم انکشافات دہشتگردی کیلئے مذہب کی آڑ میں مقامی خارجی سہولت کار غیر قانونی مدارس کے ذریعے فتاویٰ…

آئیسکو کی نجکاری کے خلاف واپڈا ملازمین کا وفاقی دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ* *منافع بخش بجلی کمپنیوں کی نجکاری غیردانشمندانہ اقدام ہے، حکومت راست اقدام پر مجبور نہ کرے۔ جاوید اقبال بلوچ*

*آئیسکو کی نجکاری کے خلاف واپڈا ملازمین کا وفاقی دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ* *منافع بخش بجلی کمپنیوں کی نجکاری غیردانشمندانہ اقدام ہے، حکومت راست اقدام پر مجبور نہ کرے۔ جاوید اقبال بلوچ* *سٹاف کی کمی دور کی جائے، کنٹریکٹ ملازمین…