91

صوبہ خیبر پختون خوا کے ممتاز پولیس افسر محمد عباس خان کورونا کے شکار ہوکر پشاور مین انتقال کرگئے

صوبہ خیبر پختون خوا کے ممتاز پولیس افسر محمد عباس خان کورونا کے شکار ہوکر پشاور مین انتقال کرگئے وہ دو مرتبہ خیبر پختون خوا کے انسپکٹر جنرل پولیس اور ایک مرتبہ پنجاب کے آئی جی رہ چکے تھے وہ ممتاز بیوروکریٹ اور خیبر پختونخواہ کے چیف سیکرٹری اعظم خان کے بھائی اور خیبر پختون خوا کے سابق وزیر اعلی اور قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پائو کے کزن تھے مرحوم عباس خان اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد حکومت کی جانب سے بنآئے گئے ایبٹ آباد کمیشن کے رکن بھی تھے وہ خیبر پختون خوا کے نگران وزیر بھی رہے وہ وداقی سکرٹری بھی رہ چکے تھے ان کا تعلق چارسدہ ضلع سے تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں