Image
حافظ آباد تیز رفتار مسافر بس گدھا گاڑی کو بچاتے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی 3 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی
حافظ آباد۔پنڈی بھٹیاں روڈ ٹاہلی گورائیہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس گدھا گاڑی کو بچاتے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔حادثہ میں تین ۔افراد جاں بحق بیس سے زائد زخمی ہو گئے راجن پور سے سیالکوٹ جانے…
ھنی مون کے لئے پیسے نہ ملنے پر فیصل آباد میں ڈھائی ماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھ جانے والے نوبیاہتا جوڑے نے ٹرین تلے آکر خودکشی کر لی،
فیصل آباد میں تھانہ ملت ٹاون کے علاقہ بھائی والا میں میاں بیوی نے ٹرین تلے آکر خودکشی کر لی، پولیس ذرائع کے مطابق متوفی ساجد پاور لومز پر کام کرتا تھا اور ڈھائی ماہ قبل اسکی رضیہ سے شادی…
وفاق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا 22 جون سے لاہور سے ماسکو کے لئے ٹرین چلانے جارہے ہیں ریلوے کا پورا سسٹم ڈیجٹلائز کرنے جارہے ہیں,
وفاق وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا بائیس جون سے لاہور سے ماسکو کے لئے ٹرین چلانے جارہے ہیں,پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے ایم او یو سائن ہونے کے بعد ریلوے کا پورا سسٹم ڈیجٹلائز کرنے جارہے ہیں,آرمی…
اسلام آباد اٹک اور خیبرپختونخوا میں عید کے تیسرے دن جھیلوں اور دریاؤں میں نہاتے ہوئے سات جوان ڈوب کر جان بحق 50 افراد کو پابندی کے باوجود نہاتے ہوئے اسلام آباد اور تربیلا سے گرفتار کرلیا
راول ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوانوں کے ڈوبنے کا معاملہ دفعہ 144 کے تحت راول ڈیم میں نہانے پر پابندی عائد ہے، ضلعی انتظامیہ پابندی کی خلاف ورزی پر متعدد بار گرفتاریاں بھی کی گئیں، ضلعی انتظامیہ عید سے قبل…
پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد کی ہییمش فالکنر سے ملاقات،جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ پر تبادلہ خیال
پریس ریلیز *پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد کی مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان کے لیے برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ، ہییمش فالکنر سے ملاقات،جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ پر تبادلہ خیال* لندن، 9 جون 2025 چیئرمین پاکستان…
بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد، تھنک ٹینک چیتھم ہاؤس میں اہم بات چیت
پاکستان کے پارلیمانی وفد نے چیتھم ہاؤس سے بات چیت کی۔ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی پارلیمانی وفد، برطانوی تھنک ٹینک، اکیڈمی، اور پالیسی ساز…
حاصل پور میں جان لیوا ٹریفک تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، چار افراد موقع پر ہی جاں بحق
حاصل پور میں جان لیوا ٹریفک حادثہ کئی خاندانوں کو سوگوار کر گیا حاصل پور کے چشتیاں روڈ پر واقع کٹاریاں چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں چار…
ڈیرہ غازی خان میں موٹر سائیکل ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے راہ گیر سات سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا
ڈیرہ غازی خان میں موٹر سائیکل ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے راہ گیر سات سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا پولیس حکام کے مطابق ڈیرہ غازی خان ریلوے اسٹیشن کے بالمقابل صدیق آباد کالونی…
لالو رائنک نے مقدمہ درج کرنے کے باوجود کارروائی سے گریز کیا، متاثرہ فریق کی جانب سے انصاف کا مطالبہ
لالو رائنک نے مقدمہ درج کرنے کے باوجود کارروائی سے گریز کیا، متاثرہ فریق کی جانب سے انصاف کا مطالبہ لالو رائنک (رپورٹر) لالو رائنک کے قریب گاؤں پیچوها میں دو فریقوں کے درمیان جھگڑے کا واقعہ پیش آیا، جس…
امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں بھارتی سفارت خانے سامنے سکھوں اور کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ
امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں بھارتی سفارت خانے سامنے سکھوں اور کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجی مظاہرے کی کال سکھ تنظیموں اور فرینڈز اف کشمیر نے دی تھی ، جس کا انعقاد انیس سو چوراسی میں سکھوں کے قتل…