پاکستان

اس کیٹا گری میں 3997 خبریں موجود ہیں

چکوال کے نزدیک کلر کہا ر سرکلاں کے قریب ہائی ایس اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی چار طلباء زخمی.

چکوال کے نزدیک کلر کہا ر سرکلاں کے قریب ہائی ایس اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی چار طلباء زخمی. حادثے میں چار طلباء زخمی ہوئے جبکہ باقی تمام طلباء محفوظ رہے،ہائی ایس میں ٹوٹل 18 طلباء موجود…

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات آج طے ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہو گئی۔ کل وزیراعظم ہاؤس میں اعلی سطح حکومتی اتحادی اجلاس بلایا جائے گا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان شریک ہونگے، وزیراعظم سے ملاقات…

اربوں روپے کے ٹیکس ریونیو کی وصولی میں مشکلات کا سامنا اعلیٰ عدالتوں میں4457 ارب روپے کے 1″ لاکھ 8 ہزار 366 ٹیکس سے متعلق 6 ہزار مقدمات زیر التواء

ملک بھر کی عدالتوں میں اربوں روپے کے ٹیکس ریونیو کی وصولی میں مشکلات کا سامنا۔۔۔ اعلیٰ عدالتوں میں 1 لاکھ 8 ہزار 366 ایسے مقدمات زیر التوا ہیں جن میں 4457 ارب روپے کی رقم شامل ہے۔۔ تقریبا ٹیکس…

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کچھ منفی عناصر ملک میں مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کچھ منفی عناصر ملک میں مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف عدم اعتماد نہ لاتے تو ملک ڈیفالٹ…

گجرات میں یکم رمضان خون میں نہا گیا دیرینہ دشمنی پر 6 افراد م قتل م حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ سے ویگو ڈالہ چھلنی

گجرات کے علاقہ میانہ چک ڈنگہ میں یکم رمضان خون میں نہا گیا سابقہ دشمنی پر چھ افراد کو قتل کر دیا گیا حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ سے ویگو ڈالہ چھلنی ڈنگہ خورد کے رہائشیوں کے ویگو ڈالہ…

عوام پاکستان کے کنوینئر شاہد خاقان عباسی کی پارٹی کے وفدکے ہمراہ ،دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ, مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت پر تعزیت

عوام پاکستان کے کنوینئر شاہد خاقان عباسی کی پارٹی کے وفدکے ہمراہ ،دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ, مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت پر تعزیت “مولانا حامد الحق اور ان کے والد مولانا سمیع الحق سے ہمارے گہرے اور…

ایف آئی اے ملتان نے میپکو کا اہلکار رشوت طلب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار غلط میٹر ریڈنگ اور بجلی چوری میں معاونت کرنے میں ملوث ہے

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ملتان کی کارروائی میپکو کا اہلکار رشوت طلب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار سول جج ملتان قمر عباس کی نگرانی میں ایف آئی اے کی ٹیم نے کامیاب چھاپہ مار کارروائی کی۔ ملزم کو سکندر…

بین الاقوامی سمز کی غیر قانونی خریدوفروخت میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری*

*بین الاقوامی سمز کی غیر قانونی خریدوفروخت میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری* ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کارروائی غیر قانونی بین الاقوامی سمز کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار گرفتار ملزم…

ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ائرپورٹ پر کاروائیاں *جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے 2 مسافر گرفتار*

ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ائرپورٹ پر کاروائیاں *جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے 2 مسافر گرفتار* مسافروں کی شناخت امجد علی اور محمد زید کے نام سے ہوئی ملزم امجد علی فلائٹ نمبر G9-562 کے ذریعے یمن…

میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ 25 کراچی میں اختتام پذیر

*میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ 25 کراچی میں اختتام پذیر* کراچی28 فروری 25: میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ 25 کراچی میں ڈی بریف سیشن کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ ڈپٹی چیف آف دی نیول اسٹاف ( آپریشنز)،…