اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 484 خبریں موجود ہیں

چلاس میں چلتی مسافر بس پر ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی فائرنگ،8 معصوم افراد جاں بحق،26 زخمی ہوگئے، مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ چلاس میں ہڈور کے مقام پرپیش آیا، فائرنگ کے بعد بس ٹرک سے ٹکرا گئی

گلگت بلتستان کا ضلع دیامر کے علاقے ہڈور مقام پر افسوس واقعہ پیش آیا ہے۔ افسوسناک واقعے کے نتیجے میں مسافر بس پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق…

ہمیں فخر ہے ہم نے یہودی ایجنٹ کو جیل میں ڈال دیا ہے۔۔اج پی ٹی ائی دربدر ہے۔۔اج عوام کا سمندر بتا رہا ہے کہ وہ ایک بھی ہمارے عالم کو خرید نہیں سکے۔اج پی ٹی ائی ڈمی پارٹی انتخابات کروائے ہیں

مولانا فضل الرحمٰن نے حاضرین کو سرائیکی زبان میں سلام کیاکافی عرصہ بعد بہاولپور میں ایا کمشیر ہو یافلسطین اور یا ہو برما ان کے لیے توانا آواز جمعیت علماء اسلام بنی ہے۔ہماری اسٹبلشمنٹ فلسطین کے حق میں بولنے سے…

چیئرمن تحریک انصاف کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا یہ امر حیران کن ہے کہ سربمہر لفافہ موصول ہونے سے پہلے ہی دستاویز کیسے میڈیا کو جاری کیا گیا،چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنی آئینی ذمہ داریوں کا ادراک ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نہ دباو میں لایا جا سکتا ہے نہ وہ کسی کی حمایت کرینگے

چیئرمن تحریک انصاف کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یکم دسمبر کو سات صفحات کی درخواست مع 77 صفحات (دستاویز) چیف جسٹس پاکستان کے دفتر میں موصول ہوئی،دستاویز…

پاک چین سرحد سرحدی معاہدے کے تحت کل سے 4 ماہ کے لیے بند رہے گا باڈر حکام

گلگت بلتستان : پاک چین سرحد بند گلگت بلتستان :پاک چین سرحد سرحدی معاہدے کے تحت کل سے 4 ماہ کے لیے بند رہے گا باڈر حکام گلگت بلتستان :خنجراب کسٹم تاشقورغان چین میں تاجران کو واپس پاکستان بھجوائے دیا…

آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت ، سائفر کیس چیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش نا کرنے جیل حکام کی رپورٹ عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا اس حوالے سے آرڈر پاس کروں گا ، جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین

آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت ، سائفر کیس چیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش نا کرنے جیل حکام کی رپورٹ عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا اس حوالے سے آرڈر…

کیںنڈا اور برطانیہ مقیم بھگوڑے عادل راجہ اور حیدر مہدی کا غیر حاضری میں کورٹ مارشل 14سال 12سال قید بامشقت کی سزا رینک بھی ضبط دونوں کے نام ECL میں شامل

بھگوڑے عادل راجہ اور حیدر مہدی کا کورٹ مارشل عادل راجہ اورحیدر مہدی کا غیر حاضری میں ٹرائل ملزم عادل راجہ کو 14سال جبکہ ملزم حیدر مہدی کو 12سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی 21 نومبر2023 سے دونوں افسران…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ،دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے ساتھ پوری طاقت سے نمٹا جائے گ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ،دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے ساتھ پوری طاقت سے نمٹا جائے گا،کانفرنس کا اعلامیہ جاری آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل…

لبنان، اسرائیلی جارحیت میں دو صحافی شہید بیروت کےعالمی ٹی وی چینل الميادين نے اسرائیلی بمباری میں اپنی رپورٹر اور کیمرا مین کی شہادت کی تصدیق

لبنان، اسرائیلی جارحیت میں دو صحافی شہید بیروت سے نشر ہونے والے عالمی ٹی وی چینل الميادين نے اسرائیلی بمباری میں اپنی رپورٹر اور کیمرا مین کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل کی بزدلانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔…

سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات جاری مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف کے ساتھ دونوں جماعتوں کے سینئر راہنما بھی شریک ہیں

اسلام آباد سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات جاری مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف کے ساتھ دونوں جماعتوں کے سینئر راہنما بھی شریک ہیں مولانا فضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات کے بعد…

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج دوپہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا،جسٹس مظاہر نقوی کے کونسل ارکان پر اعتراضات سمیت شکایات کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج دوپہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا،جسٹس مظاہر نقوی کے کونسل ارکان پر اعتراضات سمیت شکایات کا کل دوبارہ جائزہ لیا جائے گا چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل…