اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1191 خبریں موجود ہیں

افغان طالبان کی ایک فوجی چوکی سے باجوڑ کے کٹ کوٹ علاقے میں پاکستانی شہریوں پر فائرنگ 3 افراد شہید 3 شدید زخمی

گزشتہ دن افغان طالبان کی ایک فوجی چوکی سے باجوڑ کے کٹ کوٹ علاقے میں پاکستانی شہریوں پر فائرنگ کی گئی جس میں 3 افراد شہید ہوئے جن میں ایک عورت اور 2 بچے شامل ہیں جبکہ 3 افراد شدید…

چینل فائیو کے ہیلتھ رپورٹر وسیم ہاشمی کو عطائی ڈاکٹر اور اس کے عملے کی جانب سے یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے ۔ کے یو جے دستور گروپ

چینل فائیو کے ہیلتھ رپورٹر وسیم ہاشمی کو عطائی ڈاکٹر اور اس کے عملے کی جانب سے یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے ۔ کے یو جے دستور گروپ…

فیلڈ مارشل عاصم منیر، وفد کے ساتھ ثالثی کی جاری کوششوں کے ایک حصے کے طور پر تہران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر، NI(M)، HJ، COAS اور CDF اور جناب محسن نقوی، وزیر داخلہ وفد کے ساتھ ثالثی کی جاری کوششوں کے ایک حصے کے طور پر تہران پہنچ رہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا صبر جواب دے گیا*علیمہ خان کے الزام پر سخت برہم ..!!*میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے عہدے پر، 10 مرتبہ عمران خان کو پیغام بھجوایا ہے کہ میں عہدہ چھوڑنا چاہتا ہوں،

*پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا صبر جواب دے گیا* *علیمہ خان کے الزام پر سخت برہم ..!!* میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے عہدے پر، 10 مرتبہ عمران خان کو پیغام بھجوایا ہے کہ میں عہدہ چھوڑنا چاہتا…

وزیراعظم شہباز شریف کی ریاض میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ اپنے دورہءِ سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے* جدہ پہنچنے پر شہزادہ سعود بن مشعال بن عبدالعزیز نائب گورنر مکہ ریجن، سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید…

لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں مبینہ طور پر لیکچرار اور طالب علم کے درمیان نامناسب تعلقات کا معاملہ یونیورسٹی انتظامیہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے دونوں کو معطل کر دیا۔ ‏ تحقیقات جاری ہیں

‏لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں مبینہ طور پر لیکچرار اور طالب علم کے درمیان نامناسب تعلقات کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ‏ذرائع کے مطابق واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے بعد منظرِ عام پر آیا، جس پر یونیورسٹی…

بلوچستان ہائیکورٹ میں شاہد رند کی تقرری کیس: عدم حاضری پر چیف جسٹس برہم، ایس ایچ او کے ذریعے پیشی کا ریمارکس

بلوچستان ہائیکورٹ میں شاہد رند کی تقرری کیس: عدم حاضری پر چیف جسٹس برہم، ایس ایچ او کے ذریعے پیشی کا ریمارکس کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں شاہد رند کی بطور میڈیا اسسٹنٹ تقرری کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت…

*ایران امریکی نیوی کے جہاز کو روکنے کی وڈیو جاری کردی۔ جسے کہا گیا یہ آخری وارننگ ہے بحرہ ہند میں واپس چلے جاؤ۔ باقی جہاز اس سے 10 میل دور رہیں ہم حملہ کرنے والے ہیں۔*

*ایران امریکی نیوی کے جہاز کو روکنے کی وڈیو جاری کردی۔ جسے کہا گیا یہ آخری وارننگ ہے بحرہ ہند میں واپس چلے جاؤ۔ باقی جہاز اس سے 10 میل دور رہیں ہم حملہ کرنے والے ہیں۔*

فیصل آباد کھڑریانوالہ کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے بیوی اور 2 بیٹیوں سمیت تین خواتین قتل

فیصل آباد کھڑریانوالہ کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے بیوی اور 2 بیٹیوں کے قتل کا معاملہ، آئی جی پنجاب عبدالکریم کا نوٹس، آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب، آئی جی پنجاب کا سی پی او…

ہنگومیں پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لیے جانے والے جوانوں پر شرپسندوں کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید،چار زخمی،

Breaking ,ہنگو/پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لیے جانے والے جوانوں پر شرپسندوں کی فائرنگ،پولیس ترجمان ہنگو/واقعے میں ایک اہلکار شہید،چار زخمی،پولیس ترجمان ہنگو/ٹل پولیس اسٹیشن کے علاقے چھپری وزیران کے قریب یہ واقعہ پیش ایا،ترجمان ہنگو/شہید اہلکار پی ٹی سی…