admin
پاکستان کے معروف تحقیقاتی صحافی اور ٹی وی اینکر ارشد شریف کے قتل کو چار سال مکمل ہوگئے، تاہم اہل خانہ کو اب تک انصاف نہیں مل سکا۔ ارشد شریف کو 23 اکتوبر 2022 کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے قریب پولیس فائرنگ میں قتل کردیا گیا تھا۔
ارشد شریف کے قتل کو چار سال مکمل، انصاف تاحال خواب پاکستان کے معروف تحقیقاتی صحافی اور ٹی وی اینکر ارشد شریف کے قتل کو چار سال مکمل ہوگئے، تاہم اہل خانہ کو اب تک انصاف نہیں مل سکا۔ ارشد…
غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں فلسطینی شہداء کی تعداد 74 ہزار 494 تک پہنچ گئی، جبکہ 2025 میں جنگ بندی کے بعد بھی ہلاکتوں اور زخمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں فلسطینی شہداء کی تعداد 74 ہزار 494 تک پہنچ گئی، جبکہ 2025 میں جنگ بندی کے بعد بھی ہلاکتوں اور زخمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارتِ صحت غزہ کے مطابق 7 اکتوبر…
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے دورِ حکومت کے دوران معدنیات کے شعبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں آڈٹ رپورٹ میں 2022 اور 2023 کے دوران مختلف مدات میں مجموعی طور پر 16 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کے نقصان کی نشاندہی کی گئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے دورِ حکومت کے دوران معدنیات کے شعبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں آڈٹ رپورٹ میں 2022 اور 2023 کے دوران مختلف مدات میں مجموعی طور پر 16 ارب 94…
پاکستان ٹیلی ویژن کے سربراہ اور سینئر صحافی عادل شاہ زیب کی مشیرِ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور سے ملاقات
پشاور: پاکستان ٹیلی ویژن کے سربراہ اور سینئر صحافی عادل شاہ زیب کی مشیرِ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور سے ملاقات ہوئی، جس میں صوبے کی موجودہ صورتحال، عوامی مسائل اور خیبرپختونخوا کے مثبت تشخص کو قومی…
کرک میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین سمیت چار پولیس اہلکار شہید، دو دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاعات
کرک میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین سمیت چار پولیس اہلکار شہید، دو دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاعات کرک میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے…
وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ ملکر خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل حل کرے گی، امن اور ترقی کا دور واپس لاکر صوبہ کے عوام کی خوشحالی کے خوابوں کو عملی جامہ پہنائیں گے ،وزیراعظم شہباز شریف کا فیڈرل ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ ملکر خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل حل کرے گی، امن اور ترقی کا دور واپس لاکر صوبہ کے عوام کی خوشحالی کے خوابوں کو عملی جامہ پہنائیں گے ،وزیراعظم شہباز شریف کا فیڈرل…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو سے اسلام آباد میں ملاقات
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی…
ترکی، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دفاعی صنعت میں تعاون کے لیے ’بدر‘ (Badr) کے نام سے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں۔
ترکی، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کا دفاعی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط ترکی، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دفاعی صنعت میں تعاون کے لیے ’بدر‘ (Badr) کے نام سے ایک مفاہمتی یادداشت پر…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عزم پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس جاری…
کراچی کی ڈاؤیونیورسٹی کے 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی نکلیں، تنخواہیں واپس لینے کا حکم 3 ہزار 400 ملازمین کی اسناد کی تصدیق تاحال نامکمل
*کراچی کی ڈاؤیونیورسٹی کے 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی نکلیں، تنخواہیں واپس لینے کا حکم* ڈاؤ یونیورسٹی کے 27 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ثابت، 3 ہزار 400 ملازمین کی اسناد کی تصدیق تاحال نامکمل کراچی: سندھ اسمبلی کی پبلک…