پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 41 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 41 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 6 نومبر 2026 سے ہوگا۔ کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں