راولپنڈی کے علاقے ڈھوک نجو میں 12 سالہ بھانجی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مرکزی ملزم ممریز سی سی ڈی کی تحویل کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا جبکہ فرار ملزمان کی تلاش جاری

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک نجو میں 12 سالہ بھانجی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مرکزی ملزم
ممریز سی سی ڈی کی تحویل کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا جبکہ فرار ملزمان کی تلاش جاری

پیرودھائی کے علاقے میں پیش آنے والے دلخراش واقعے کے بعد پولیس
نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو مردان سے گرفتار کیا تھا

ملزم کی نشاندہی پر برآمدگی کے لیے جانے والی پولیس پارٹی
پر مسلح افراد نے اچانک حملہ کر کے اپنے ہی ساتھی کو شدید زخمی کر دیا

رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے والے دیگر ملزمان کی گرفتاری
کے لیے پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں