پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے، قیمتوں میں بڑا اضافہ

پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے، قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 391 روپے 22 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 421 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتیں 17 ستمبر 2026 تک نافذ رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں