پاکستان خطے میں امن کا بڑا داعی ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

پاکستان مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا بڑا داعی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کثیرالجہتی خارجہ پالیسی اسے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے ایک منفرد مقام فراہم کرتی ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق پاکستان مختلف ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو متوازن انداز میں آگے بڑھاتا ہے، جس کے باعث وہ خطے میں کشیدگی کم کرنے اور فریقین کے درمیان رابطے کے لیے مؤثر کردار ادا کرسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں