پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدہ مکہ مکرمہ میں ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی میزبانی میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے شرکت کی۔

مکہ مکرمہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درqمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدہ
مکہ مکرمہ میں ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی میزبانی میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران تینوں رہنماؤں نے “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” پر دستخط کیے، جس کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا۔ معاہدے کا مقصد مشترکہ دفاع، عسکری تعاون، انٹیلی جنس شیئرنگ، علاقائی امن، استحکام اور اجتماعی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانا ہے۔
یہ معاہدہ سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے درمیان دفاعی شراکت داری کو ایک نئے مرحلے میں داخل کرنے کی اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدہ مکہ مکرمہ میں ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی میزبانی میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے شرکت کی۔“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں