*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جُرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے*

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے ترکیہ پہنچنے پر ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا ، *سیکیورٹی ذرائع*

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورے کے دوران ترکیہ کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کرینگے، *سیکیورٹی ذرائع*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں