سابق نگران وزیراعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے قائمہ کمیٹی دفاع کے چیرمین کے رویہ سے دل برداشتہ ہو کر کمیٹی سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس کے دوران کمیٹی کے چیئرمین سینیٹرطلحہ اور سینیٹر انور کاکڑ کے درمیان کچھ گرما گرم مذاکرات دیکھنے کو ملے۔ انور کاکر نے ریمارکس کے ساتھ کمیٹی روم چھوڑ دیا “اگر آپ مجھے بولنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں تو میں اپنی توہین محسوس کرتا ہوں اور کمیٹی سے استعفیٰ دیتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں