پاکستان نے بھارتی طیاروں پر عائد فضائی حدود پابندی میں توسیع بھارتی رجسٹرڈ طیاروں بشمول سول اور فوجی پروازوں پر بدستور پابندی عائد رہے گی۔ نوٹم پی اے اے

پاکستان نے بھارتی طیاروں پر عائد فضائی حدود پابندی میں توسیع کردی۔ نوٹم پی اے اے

بھارتی رجسٹرڈ طیاروں بشمول سول اور فوجی پروازوں پر بدستور پابندی عائد رہے گی۔ نوٹم پی اے اے

بھارتی طیاروں پر پابندی کو 24 جون تک بڑھا دیا گیا۔ نوٹم پی اے اے

بھارتی ائیر لائنز اور ملٹری پروازیں پاکستانی فضائی حدود میں بدستور نہیں آسکیں گی۔ نوٹم پی اے اے

بھارتی طیاروں پر پابندی کا اطلاق 19 مئی صبح 10:40 سے نافذ العمل ہے۔ نوٹم پی اے اے

بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے لئے پابندی کو 24 جون صبح 4 بجکر 59 منٹ تک توسیع دی گئی ہے۔ نوٹم پی اے اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں