غیر صحافی کو صحافت کا اعلیٰ سول ایوارڈ
۔۔۔۔۔۔
کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے رہنماء،پاک افغان جائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے رکن اور پاکستان ریلوے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین ضیاء الحق سرحدی کو آج گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہاتھوں گورنر ہاؤس پشاور میں صحافت کے شعبہ میں اعلی سول اعزاز ستارہ امتیاز سے نوازا گیا