وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات

پاکستان، ایران کے مابین کثیرالجہتی تعاون کے فروغ پر اتفاق*

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

ایرانی سفیر کا خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار پر اظہارِ تشکر

پاکستانی بھائیوں کے شکر گزار ہیں، امن کے لیے پاکستان کی کوششیں قابلِ قدر ہیں، رضا امیری مقدم

پاکستان خطے میں امن کے فروغ کے لیے پر عزم ہے، علی پرویز ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں