ایران امریکہ بلا واسطہ مذاکرات کے حوالے سے بڑی پیش رفت ایرانی وزیر خارجہ کے آج دوبارہ پاکستان آنے کا امکان مسقط سے واپسی پر ایرانی وزیر خارجہ شام کو اسلام آباد آئیں گے ایرانی وزیر خارجہ بعض تجاویز کا پاکستانی قیادت سے تبادلہ کرینگے ایرانی وفد پھر ماسکو روانہ ہوگا.ایرانی میڈیا