سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف “Islamabad Post” کے نام سے متحرک مشکوک اکاؤنٹ کا ایک ایڈمن فخر الرحمان نامی شخص نکلا ہے جس کو حراست میں لے لیا گیا ۔

سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف “Islamabad Post” کے نام سے متحرک مشکوک اکاؤنٹ کا ایک ایڈمن فخر الرحمان نامی شخص نکلا ہے جس کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور اس نے اعتراف کرلیا ہے کہ یہ اکاؤنٹ پاکستان میں بنایا گیا لیکن اب افغانستان سے چل رہا ہے اور متعدد ایڈمنز ہیں جن میں سے ایک وہ بھی ہے ۔

اس اکاؤنٹ سے ناصرف پاکستان بلکہ سعودی عرب ، ترکیہ قطر ، کویت اور عرب امارات کے خلاف بھی مہم چلائی جارہی تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں