خیبر پختونخواحکومت کابلدیاتی نظام میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخواحکومت کابلدیاتی نظام میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور: اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کی بلدیاتی اداروں کی مدت میں توسیع نہ دینے کی سفارش

پشاور: خیبرپختونخوااسمبلی میں ہونیوالے پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں بلدیاتی نمائندوں کا مطالبہ مسترد،

پشاور: بلدیاتی نمائندوں کی مدت میں توسیع کے لیے آئین اور قانون میں گنجائش نہیں، کمیٹی رپورٹ

پشاور: خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت مدت میں توسیع قانونی طور پر ممکن نہیں،رہورٹ

پشاور: کمیٹی کی ڈسٹرکٹ ٹئیر کی بحالی اور لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کی سفارش،رہورٹ

پشاور: بلدیاتی نمائندے عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوتے ہیں، مدت میں توسیع مناسب نہیں،رپورٹ

پشاور: صوبائی حکومت کو ضرورت کے مطابق فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل ہے، رپورٹ

پشاور: پارلیمانی کمیٹی کےاجلاس میں رپورٹ سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی کو پیش کردی گئی،رپورٹ

پشاور: کنوینر نذیر احمد عباسی نے بلدیاتی اداروں کی مدت سے متعلق رپورٹ پیش کی،

پشاور: کمیٹی اجلاس میں حکومتی نمائندوں کے ساتھ ساتھ مئیر مردان وچئیرمین بلدیاتی نمائندگان کونسل حمایت اللہ مایار بھی شریک ہوئے،

پشاور: خیبرپختونخوامیں بلدیاتی نظام کی مدت پندرہ مارچ کومکمل ہورہی ہے،

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت محکمہ ریلیف، بحالی و سیٹلمنٹ کا بذریعہ وڈیو لنک اجلاس

پشاور: وزیر اعلیٰ کی ممکنہ کلاؤڈ برسٹ اور فلیش فلڈز کے پیش نظر آئندہ سمر سیزن کے لیے جامع کنٹنجینسی پلان وضع کرنے کی ہدایت

پشاور: حساس مقامات پر ممکنہ سیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لیے دیرپا اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت

پشاور: وزیر اعلیٰ کی رمضان کے فوری بعد تمام ریور بیڈز اور بڑے شہروں میں تجاوزات کے خلاف موثر مہم شروع کرنے کی بھی ہدایت

پشاور: سیلاب متاثرین اور ٹی ڈی پیز کو معاوضوں کی ادائیگی کے لیے درکار وسائل کی اصولی منظوری

پشاور: مختلف اضلاع میں ٹی ڈی پیز کو معاوضوں کی ادائیگی تیز کرنے اور شارٹ فال دور کرنے کے لیے وسائل کی تفصیل طلب

پشاور: ریسکیو 1122 کی 1326 آسامیوں پر بھرتی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت، دوسرے مرحلے میں مزید 1125 آسامیوں کی تخلیق سے اتفاق

پشاور: وزیر اعلی کا ہیومن ریسورس اور اثاثہ جات کی مؤثر مینجمنٹ کے لیے ڈیش بورڈ بنانے اور محکمانہ امور کو ڈیجیٹائز کرنے کی ہدایت

پشاور: ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں ویئر ہاؤسز قائم کرنے کی تجویز سے اتفاق، ایمرجنسی کی صورت میں بروقت رسائی یقینی بنانے کی ہدایت

پشاور: وزیر اعلی کا صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کا اجلاس طلب کرنے اور اس مقصد کے لیے تفصیلی ورکنگ پیپر تیار کرنے کی ہدایت

پشاور: تحصیل سطح پر ریسکیو 1122 دفاتر کے قیام پر پیش رفت جاری، 2027 تک صوبے کی تمام تحصیلوں میں دفاتر قائم ہوں گے، بریفننگ

پشاور: پانچ سالہ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اور پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ پلان پر کام جاری، خیبرپختونخوا اس نوعیت کا پلان بنانے والا ملک کا پہلا صوبہ ہوگا، بریفنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں