پاک فوج کے جوانوں نے 50 کلومیٹر افغانستان کے اندر جا کر چیک پوسٹ پر قبضہ کیا پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا ہے۔

پاک فوج کے جوانوں نے 50 کلومیٹر افغانستان کے اندر جا کر اس چیک پوسٹ پر قبضہ کیا ہے۔ افغان طالبان کی گاڑیاں اور ایک عدد ہنڈا 125 بھی قبضے میں لے لیا ہے اور چیک پوسٹ پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا ہے۔ 24 گھنٹے میں پاکستان پر قبضہ کرنے والے کتے دور دور تک نظر نہیں آ رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں