انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں فواد چوہدری کے 9 مئی کے 5 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی سماعت

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں فواد چوہدری کے نو مئی کے پانچ مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے فواد چوہدری کی ایک روزہ حاضری معافی منظور کرلی اور عبوری ضمانتوں میں 9 جنوری تک توسیع کر دی، اے ٹی سی جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔ مقدمات میں جناح ہاؤس کے پاس گاڑی جلانے، مغل پورہ اور زمان پارک کے باہر جلاؤ گھیراؤ شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں