کندھ کوٹ نامعلوم مسلحہ افراد کی اسکول جاتے ہوئے طالب علم پر فائرنگ گولیاں لگنے سے پھلی کلاس میں پڑھنے والے طالب علم سمیت دو افراد قتل ملزم فرار
کندھ کوٹ تھانہ جمال کی حدود غوث پور لنک روڈ پر نامعلوم مسلحہ افراد کی اسکول جانے والے بچوں پر فائرنگ گولیوں کی زد مین آکر 8 سالا مزمل پنھور جبکہ 25 سالا چچا گل حسن پنھور قتل ہوگئے قتل کے بعد ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ھونے کامیاب ھوگئے اطلاع کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پھنچ گئی پولیس کی جانب سے ناکہ بندی کرکے سرچنگ کا عمل شروع کردیا بتایا جا رہا ہے کہ قتل ہونے والہ کمسن بچہ ایس ایچ او بخشا پور سکندر پھنور کا پوتا اور نوجوان انکا بیٹا تھا قتل ہونے والے واقعہ کی وجھ تاحال تک معلوم نہ ھوسکی پولیس کی جانب سے واقع کی تقتیش جاری ہے