پاکپتن میں درندگی کا واقعہ۔۔ گھر میں گھس کر مسلح شخص کی خاتون سے مُبینہ زیادتی۔۔ پولیس نے مقدمہ دَرج کرلیا

پاکپتن میں درندگی کا واقعہ۔۔ گھر میں گھس کر مسلح شخص کی خاتون سے مُبینہ زیادتی۔۔ پولیس نے مقدمہ دَرج کرلیا

تھانہ سٹی پاکپتن میں درج ایف آئی آر کے مطابق دَرِندگی کا واقعہ محلہ حسن پورہ میں پیش آیا۔ مُتاثرہ خاتون کا شوہر محنت مزدوری کے لیے گھر سے باہر تھا کہ ملزم پستول تھامے گھر میں داخل ہوگیا۔ ملزم نے گن پوائنٹ پر 32 سالہ خاتون کو دو گھنٹے تک مُبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور دھمکی دی کہ اگر شور مچایا تو تمہارے بچوں کو قتل کر دوں گا۔ واقع کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔تھانہ سِٹی پولیس نے مُتاثرہ خاتون کے شوہر کی مُدعیت میں مُقدمہ دَرج کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں