لاہور: ڈیفنس بی میں امریکی نژاد پاکستانی خاتون کو سابق شوہر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا
امریکی نژاد پاکستانی خاتون نے ملزم جہانزیب رشید کے خلاف مقدمہ درج کروادیا
تھانہ ڈیفنس بی پولیس نے زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا
ملزم جہانزیب نے امریکی نژاد پاکستانی خاتون آسے شادی کی، ایف آئی آر
ملزم کو کریمینل کیس میں ملوث ہونے پر امریکی شہریت واپس کرنا پڑی، ایف آئی آر
ملزم نے طیش میں آکر یونین کونسل میں طلاق نامہ جمع کروادیا، ایف آئی آر
ملزم نے مجھے طلاق سے متعلق آگاہ کئے بغیر تعلاقات بحال رکھے، ایف آئی آر
جب میں امریکہ میں تھی تو ملزم نے مجھے طلاق نامہ بھجوادیا، ایف آئی آر
طلاق نامے پر تاریخ اندارج ایک سال قبل کی لکھی ہوئی تھی، ایف آئی آر
ملزم نے طلاق دینے کے بعد غیر شرعی طور پر جنسی استحصال کیا، متاثرہ خاتون
مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش جاری ہے۔پولیس