سوات فحاشی کے اڈوں کیخلاف احتجاج، فائرنگ سے صورتحال کشیدہ خواجہ سراؤں کے گروہ نے پولیس کی موجودگی میں مظاہرین اور اہلکاروں پر فائرنگ کر دی،

سوات . مینگورہ کے علاقہ شاہدرہ وتکے میں فحاشی کے اڈوں کیخلاف احتجاج، فائرنگ سے صورتحال کشیدہ

سوات۔ خواجہ سراؤں کے گروہ نے پولیس کی موجودگی میں مظاہرین اور اہلکاروں پر فائرنگ کر دی،مظاہرین

سوات۔خواجہ سراء کی ہوائی فائرنگ:پولیس

سوات۔ پولیس نے خواجہ سراؤں کے اڈے کو گھیرے میں لے لیا،

سوات۔ مظاہرین نے ملزمان کی گرفتاری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں