لاہور سمیت پنجاب بھر کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن 23 نومبر کو ہوگا
قومی اسمبلی کے چھ جبکہ صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوگا
امیداروں کی انتخابی مہم 21 نومبر تک کو اختتام پذیر ہوگی
لاہور کے حلقہ این اے 129 میں پانچ لاکھ 58 ہزار تین سو 64 ووٹرز رجسٹرڈ ہونگے
دو لاکھ 69 ہزار پچس خواتین جبکہ دو لاکھ 89 ہزار تین سو 39 مرد ووٹرز رجسٹرڈ ہیں
حلقے میں مجموعی طور پر تین سو 34 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گے ہیں
ایک سو 33 مردوں کے پولنگ اسٹیشنز جبکہ ایک سو 131 خواتین کے پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گے ہیں
70 پولنگ اسٹیشنز مرد خواتین کے مشترکہ ہونگے
این اے 129 میاں اظہر کی وفات کے باعث یہ نشست خالی ہوئی تھی
این اے 185 ڈی جی خان , این اے 143 سرگودھا، این اے 129 لاہور ،این اے 143 ساہیوال اور این اے 104 فیصل آباد این اے 96 فیصل آباد شامل
صوبائی اسمبلی میں پی پی 73سرگودھا، فیصل آباد پی پی 115 ،پی پی 116 پی پی 98 پی پی 87 میانوالی اور پہ پی 269 مظفر گڑھ اور پی پی 203 ساہیوال شامل ہیں