سی ایس پی افسر فیض میکن کے خلاف سوگردھا میں زنا بالجبر کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ۔۔
ایف آئی آر کے مطابق لڑکی کو فیاض میکن صاحب ڈی سی آفس لیکر گئے وہاں زمین کی سیٹلمنٹ کی بات ہوئی اور پھر اپنے ملازم کے گھرلےگئے وہاں کمرے میں لیجاکر زیادتی کی اور حالت غیر ہونے پر چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔۔
اس بے ظلم کیا تو اللہ تعالیٰ نے دنیا میں سب کے سامنے بے عزت کیا ایس پی کی زندگی برباد ہو گئی نوکری بھی جاے گی اور اگلے سو سال تک بچوں کے بد نامی کا سبب بھی بن گیا
اللہ تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ہے اور قبر میں بھی حساب لیا جائیگا۔اللہ تعالیٰ ان بدنخت ظالموں کو تباہ وبرباد کردے
اور اگلے ظلم کی بات یہ ھے کہ 45 لاکھ میں صلح ھو گی ھے
در فٹے منہ ایسی عزت پر جو صرف پنتالیس لاکھ کی تھی