وفاقی حکومت نے صحافیوں کے تحفظ کیلئے 12 رکنی کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز تشکیل دے

وفاقی حکومت نے صحافیوں کے تحفظ کیلئے کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز تشکیل دے دیا

کمیشن کا قیام پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2021 کے تحت عمل میں آیا

وزارت اطلاعات و نشریات نے کمیشن کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کمیشن کے 12 ارکان کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

پرنسپل انفارمیشن آفیسر وزارت اطلاعات کمیشن کے بلحاظ عہدہ رکن ہوں گے

ڈی جی وزارت انسانی حقوق بھی کمیشن کے رکن نامزد

سیکرٹری پی آر اے، نوید اکبر ،غلام نبی یوسفزئی بھی کمیشن کا حصہ،

نیشنل پریس کلب سمیت پی ایف یوجے دھڑوں کی بھی نمائندگی شامل

حسن عباس، طاہر حسن خان، تمسیلا چشتی، نادیہ صبوحی، خلیل احمد کمیشن کے ارکان

قومی و صوبائی پریس یونینز کے نمائندے بھی کمیشن میں شامل

کمیشن صحافیوں کے حقوق اور سیکیورٹی اقدامات کی نگرانی کرے گا

کمیشن جلد اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں