تربیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 27 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 70 ہزار کیوسک ہے: ترجمان واپڈا

دریا:
تربیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 27 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 70 ہزار کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 5 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 22 ہزار کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 76 ہزار کیوسک اور اخراج 59 ہزار کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 8 ہزار 300 کیوسک اور اخراج ایک ہزار 800 کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 7 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 800 کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
آبی ذخائر:
تربیلا ریزوائر میں آج پانی کی سطح 1532.54 فٹ اور پانی کا ذخیرہ 47 لاکھ 43 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ترجمان واپڈا
منگلا ریزوائر میں آج پانی کی سطح 1227.05 فٹ اور پانی کا ذخیرہ 61 لاکھ 21 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ترجمان واپڈا
چشمہ ریزوائر میں آج پانی کی سطح 645.60 فٹ اور پانی کا ذخیرہ ایک لاکھ 61 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ترجمان واپڈا
تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزروائر میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ ایک کروڑ 10 لاکھ 25 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ترجمان واپڈا
تربیلا، اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد و اخراج 24 گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے: ترجمان واپڈا
جبکہ ہیڈ مرالہ سمیت دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے: ترجمان واپڈا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں