سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان جاری رکھنے کاباضابطہ اعلان کردیا.
پاک سری لنکا ون ڈے سیریز اور سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان جاری رکھنے کاباضابطہ اعلان کردیا
کھلاڑی دورہ پاکستان جاری رکھیں گے۔سری لنکن بورڈ کا اعلامیہ
پی سی بی نے فوول پروف اسکیورٹی کی یقین دھانی پر دورہ جاری رہے گا۔لنکن بورڈ
لاہور۔وطن واپس آنے والے کھلاڑی واپس آسکتے ہیں ان کے متبادل کھلاڑی بھیج دیں گے۔لنکن بورڈ
پاک سری لنکا دوسرا ون ڈے کل راولپنڈی میں شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔ذرائع