کراچی، اسٹیل ٹائون فائرنگ سے گونج اٹھا، وڈیو منظر عام پر آگئی اسٹیل پولیس کی پُرامن مظاہرین پر ہوائی فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،

کراچی،
اسٹیل ٹائون فائرنگ سے گونجھ اٹھا، وڈیو منظر عام پر آگئی

اسٹیل ٹائون گیسٹ ہائوس کے باہر اسٹیل پولیس کی پُرامن مظاہرین پر ہوائی فائرنگ

فائرنگ سے اسٹیل ٹائون میں خوف ہراس پھیل گیا

مظاہرین بال بال بچ گئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مظاہرین

مظاہرین کا فائرنگ میں ملوث ایس ایچ او اسٹیل ٹائون سمیت اہلکاروں کو معطل کرنے کا مطالبہ

وزیر اعلی سندھ فائرنگ کا نوٹس لے کر ایس ایچ او کو معطل کرکے انکوائری کروائیں، مظاہرین

مظاہرین پُرامن اور نعرے بازی کررہے تھے، پولیس اہلکاروں نے جاتے ہوئے فائرنگ کی، مظاہرین
اسٹیل ملز و گلشن حدید کے جبری ملازمین سمیت رہائیشوں کا اسٹیل ٹائون گیسٹ ہائوس کے سامنے احتجاج جاری

آٹھ گھنٹے سے زائد سی ای او اسٹیل ملز محصور

مطالبات کے حق تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین

سی ای او سد اسلام ماہنی کو برطرف کیا جائے، مظاہرین

ڈی سی ملیر سے معاہدہ پر عمل درآمد نہیں ہوا، مظاہرین

مظاہرین گیسٹ ہائوس کے ارگرد ٹینٹ لگانے شروع کردیے
کراچی،
اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کا گیسٹ ہائوس کے سامنے احتجاج دھرنے کا معاملہ

ڈپٹی کمشنر ملیر کا معاہدہ ردی کی ٹوکری میں

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز

مظاہرین کا گیسٹ ہائوس کے سامنے 11 گھنٹے سے احتجاج جاری

سی ای او اسد اسلام ماہنی گیسٹ ہائوس میں محصور

اسد اسلام ماہنی کی برطرفی تک گہرائو جاری رہے گا، مظاہرین
کراچی،

پاکستان اسٹیل گیسٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی دھرنے کا معاملہ

پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کے دھرنا میں سی ای او اسد ماہنی کے خلاف نعرے بازے جاری

اسٹیل ملز کے ملازمین اور مکین بڑی تعداد احتجاج میں موجود

کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی مظاہرین سے مزاکرات کے کوئی نہیں پہنچا

مطالبات تبھی پورے ہوں جب تعیناتی کسی اور کو سونپ دی جائیں گی، مظاہرین

احتجاجی دھرنا اسٹیل ملز کے گیسٹ ہاوس کے مرکزی دروازے کے باہر جاری

سی ای او اسٹیل ملز کو فوری طور پر عہدہ سے برطرف کریں، مظاہرین کی مطالبہ

سیکریٹری پیداوار سیف انجم کے علاوہ کسی سے بات نہیں ہوگی، مظاہرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں