پاک پتن میں ریلوے روڈ پر وین ڈرائیور کا قتل، مُلزم نے تلخ کلامی پر وین ڈرائیور کے سینے میں چاقو گھونپ دیا

پاک پتن میں ریلوے روڈ پر وین ڈرائیور کا قتل، مُلزم نے تلخ کلامی پر وین ڈرائیور کے سینے میں چاقو گھونپ دیا

پاک پتن میں تلخ کلامی پر وین میں سوار دوست نے ہی وین ڈرائیور کی جان لے لی، واقعہ کے وقت مقتول وین ڈرائیو کر رہا تھا، مُلزم نے طیش میں آکر ماموں اور بھانجے پر حملہ کردیا، 35 سالہ ندیم کے سینے میں چاقو گھونپ دیا، مقتول موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ ساتھ بیٹھا مقتول کا بھانجا چاقو کے وار سے شدید زخمی ہوگیا، علی نامی مُلزم موقع سے فرار ہوگیا جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اَسپتال مُنتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں