*🔴سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی۔*
سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم پیش کی جس کی تمام 59 شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئیں۔
27 ویں آئینی ترمیم کی پہلی، دوسری، تیسری، چوتھی اور پانچویں شق کی منظوری کے حق میں 64، 64 ووٹ آئے۔