لاہور غازی آباد کے علاقے میں دکاندار پر مبینہ تشدد اور پسٹل دکھا کر زدوکوب کرنے والے تینوں ملزمان گرفتار

لاہور غازی آباد کے علاقے میں دکاندار پر مبینہ تشدد اور پسٹل دکھا کر زدوکوب کرنے والے تینوں ملزمان گرفتار

لاہور ملزم چاند نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ احسان منظور پر پسٹل سے دکان کے شیشے توڑے اور تھپڑ مارے ۔۔

لاہور ملزم چاند دکاندار کو گالیاں نکالتا رہا اور تشدد کرتا رہا ۔

لاہور ملزم جس کا نام چاند ہے اس نے ضمانت کروائی ہوئی تھی اج اس کی ضمانت خارج ہوئی ۔۔

لاہور جس کے بعد ایس ایچ اوافتخار عالم نے نفری کے ہمراہ تینوں ملزمان کو گرفتار کیا

لاہور ملزم سکندر عرف چاند سے اسلحہ بھی برامد کرلیا۔۔

دیگرملزمان ملزم محمد ولید اور محمد عبداللہ کو بھی گرفتار کر کے حوالے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ۔۔

اپریشن ونگ نے وقوعہ کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے

اس سے قبل بھی عنصر خان جس نے پولیس پر فائرنگ کی تھی

لاہور پولیس نے اس کو بھی اسلحہ سمیت سرنڈر کرنے پر مجبور کیا

لاہور اسے بھی گرفتار کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں