ضلع کچہری لاہور
این سی سی آئی اے کے گرفتار سات افسران کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا
تفتیشی افسر نے بتایا کہ عوامی چھٹی کی وجہ سے ریمانڈ میں پیش رفت نہیں ہوسکی فیصلہ
تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمان کی آمدن سے زائد اثاثوں اور پراپرٹیز سے متعلق تفتیش کرنی ہے فیصلہ
ملزمان کے آمنے سامنے رشوت دینے والوں کو کروانا ہے فیصلہ
ملزمان سے پہلے جسمانی ریمانڈ میں 4 کروڑ 25 لاکھ سے زائد کی رقم ریکور ہوئی فیصلہ
دوسرے جسمانی ریمانڈ میں تفتیشی نے بھاری رقم ریکور کرنے کے لیے جسمانی ریمانڈ مانگا فیصلہ
تفتیشی نے کہا کہ رشوت کا حصہ اوپر تک جاتا ہے اس میں ملوث افراد کے بارے میں جان بین کرنا ہے فیصلہ
ملزم شعیب ریاض کا مزید تفتیش کے لیے دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جاتا ہے فیصلہ
ملزم شعیب ریاض کو آٹھ نومبر کو دوبارہ عدالت کے روبرو پیش کیا جائے فیصلہ
سرفراز چوہدری ،مجتبی ،علی رضا ،عثمان سمیت سات ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جاتا ہے فیصلہ
جوڈیشل ہونے والے ملزمان کو بیس نومبر کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے فیصلہ
ملزمان کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے مقدمہ درج کررکھا ہے
ملزمان پر رشوت اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام ہے۔