سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جھڑپوں پر تشویش کا اظہار۔ سعودی عرب نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے مذاکرات کو ترجیح دیں۔
پاکستان اس وقت افغانستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب، موجود خوارج اور داعش کے دہشت گرد کیمپوں اور ہائیڈ اوٹس کو بھی انتہائی مہارت سے نشانہ بنا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع
افغان فورسز کئی علاقوں سے پسپائی اختیار کر چکی ہیں، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان کی طرف سے مؤثر اور شدید جوابی کارروائی جاری، سیکیورٹی ذرائع
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کی جانب سے آج رات بین الاقوامی سرحد پر افغان طالبان کی جارحیت کا بھرپور جواب توپ خانے، ٹینکوں اور فضائی قوت کے ذریعے دینے کے بعد۔۔۔
افغان طالبان کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف تمام حملے روک رہی ہے۔
*پاک افغان جھڑپ اپڈیٹ*
پاکستان پر حملے کو روک دیا گیا ، ذبیح اللہ مجاہد
اسلامی امارتِ افغانستان نے پاکستان پر حملوں کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم مستقبل میں افغان سرزمین پر حملہ کیا گیا تو جواب دیں گے ۔ امارات اسلامی کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
*ایرانی میڈیا:*
سید عباس عراقچی کا اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ، افغانستان سے کشیدگی ختم کرنے پر گفتگو
*افغانستان کی جانب سے پاکستانی پوسٹوں پر فائرنگ، غیور قبائل کا افواج پاکستان کیساتھ کھڑے ہونے کا عزم*
سرحدی علاقوں میں چھ مختلف فوجی پوسٹوں پر افغان فوجیوں نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی مدد سے بلا اشتعال فائرنگ کی
افغان عبوری حکومت کا رویہ باور کرتا ہے وہ بھارت اور فتنہ الخوارج کی سہولت کار بن چکی ہے
*بارڈر پر موجود غیور قبائل نے افغانیوں کو دو ٹوک پیغام میں کہا کہ*،
ہم افغانستان کی طرف سے بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
ہم اپنی افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور انشاللہ اپنی افواج کے ساتھ مل کر اپنے وطن کا دفاع کریں گے، *غیور قبائل*
پاکستان نے ایک طویل عرصے تک افغان مہاجرین کی میزبان کی کیا اس کا آج یہ صلہ دیا جا رہا ہے، *غیور قبائل*
ہم مل کر افغانیوں کو سبق سکھائیں گے یہ وطن ہمارا ہے اور اس کا دفاع ہمارا فرض ہے، *غیور قبائل*
پاکستان کی افواج ہمارے ماتھے کا جھومر اور اس کے شہداء ہمارا فخر ہیں، *غیور قبائل*
افغان مہمان بن کر آئینگے تو سر پر بٹھائیں گے، دشمن اور حملہ آور بن کر آئیں گے تو جواب گولی سے دیا جائیگا، *غیور قبائل*
*ٹاپ بریکنگ*
*پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال فائرنگ/ اپڈیٹ*
*پاکستان فوج کی طرف سے افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*
بھرپور جواب سے افغانی فورسز بھوکلاہٹ کا شکار، سیکورٹی ذرائع
بھاری نقصانات کے باعث متعدد افغان پوسٹیں خالی، سیکورٹی ذرائع
افغان فوجی ، پاکستان کی جانب سے مؤثر اور شدید جواب سے کئی لاشیں پوسٹوں پر چھوڑ کر بھاگ گئے، سیکورٹی ذرائع
افغانستان کی جانب سے پاکستان کی طرف سے بھاری جوابی کاروائی روکنے کی درخواستیں ، سیکورٹی ذرائع
*ٹاپ بریکنگ*
*پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال فائرنگ/ اپڈیٹ*
*پاکستان فوج کی طرف سے افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*
تازہ ویڈیو کلپس میں افغان پوسٹوں کو تباہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے
پاک فوج کی جانب سے خارجیوں کی سہولت کار افغان پوسٹوں کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے
*ٹاپ بریکنگ*
*پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال فائرنگ/ اپڈیٹ*
پاکستانی فورسز کی جانب سے مؤثر اور شدید جوابی کاروائی سے متعدد افغان فوجی ہلاک اور خارجی تشکیلیں تتر بتر، سیکورٹی ذرائع
افغان پوسٹیں خارجیوں کو کور فائر دینے میں ناکام، سیکورٹی ذرائع
متعدد افغان پوسٹوں اور
خارجیوں کی تشکیلوں کو بھی بھاری نقصانات کی اطلاعات، سیکورٹی ذرائع
انٹرم افغان حکومت کی سر پرستی میں چلنے والے افغانستان کے اندر خوارج اور داعش کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع
پاکستان کی جانب سے آرٹلری، ٹینکوں، ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع
اسکے علاوہ داعش اور خارجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لئے فضائی وسائل اور ڈرونز کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع
افغان فورسز کے اُن ہیڈ کوارٹر کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے جو داعش اور فتنہ الخوارج کو پنا دیتے رہے ہیں ، سیکورٹی ذرائع
پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ اور پاک فوج کا بھرپور اور شدید جواب
کچھ دیر قبل افغان فورسز نے پاک افغان بارڈر پر انگور اڈا، باجوڑ، کرم، دیر، چترال، اور بارام چاہ (بلوچستان) کے مقامات پر بِلا اشتعال فائرنگ کی، سیکورٹی ذرائع
فائرنگ کا مقصد خوارج کی تشکیلوں کو بارڈر پار کروانا بھی تھا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان فوج کی چوکس اور مستعد پوسٹوں کی جانب سے تیزی کے ساتھ بھرپور اور شدید جواب دیا گیا جو اب بھی جاری ہے، سیکورٹی ذرائع
پاک فوج نے فوری طور پر شدید رد عمل دیتے ہوئے متعدد افغانی پوسٹوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، سیکورٹی ذرائع
پاکستان کی بروقت کاروائی سے افغانستان کی متعدد بارڈر پوسٹیں تباہ اور درجنوں افغان فوجی اور خارجی ہلاک، سیکورٹی ذرائع
طالبان اپنی متعدد پوسٹیں چھوڑ کر بھی فرار، لاشیں بکھری ہوئی ہیں ، سیکورٹی ذرائع
افغانستان کی جانب سے یہ جارحیت اُس وقت کی جا رہی ہے جب افغان وزیر خارجہ ہندوستان کا دورہ کر رہا ہے، سیکورٹی ذرائع
*پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال فائرنگ/ اپڈیٹ*
پاکستان اس وقت افغانستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب، موجود خوارج اور داعش کے دہشت گرد کیمپوں اور ہائیڈ اوٹس کو بھی انتہائی مہارت سے نشانہ بنا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع
افغان فورسز کئی علاقوں سے پسپائی اختیار کر چکی ہیں، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان کی طرف سے مؤثر اور شدید جوابی کارروائی جاری، سیکیورٹی ذرائع
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات کی پر زور مذمت
افغان فورسز کی شہری آبادی پر فائرنگ بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ محسن نقوی
پاکستان کی بہادر فورسز نے فوری موثر جواب دے کر ثابت کیا ہے کہ کسی بھی اشتعال انگیزی کو قعطا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ محسن نقوی
پاکستان کی فورسز چوکس ہیں اور افغانستان کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جا رہا ہے۔ محسن نقوی
افغانستان آگ و خون کا جو کھیل کھیل رہا ہے اس کے تانے بانے ہمارے ازلی دشمن سے ملتے ہیں۔ محسن نقوی
پاکستان کے عوام بہادر مسلح افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔ محسن نقوی
افغانستان کو بھی ہندوستان کی طرح منہ توڑ جواب دیا جائے گا کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ کی طرف دیکھنے کی جرات نہیں کر سکے گا۔ محسن نقوی