پشاور: پاکستانی عمرہ زائرین جدہ پھنس گئے کوئی پرسان حال نہیں
پشاور:ایئر لائن کی جناب سے مسلسل فلائٹ تاخیر کا شکار
پشاور: درجنوں عمرہ زائرین سعودی عرب میں بے یار و مددگار
پشاور: عمرہ زائرین کو ہوٹل سے 28 ستمبر کی رات کو نکال کر ایئرپورٹ لایا گیا
پشاور: 29 ستمبر کو زائرین کی پشاور کے لئے فلائٹ تھی
پشاور:ایئر پورٹ پر علم ہوا کہ سرین ایئر لائن کی پرواز ER 852 لیٹ ہے
پشاور:عمرہ زائرین گزشتہ 6 روز سے ایئر پورٹ پر ذلیل و خوار ہو رہے ہیں
پشاور:سرین ایئر لائن کا کوئی نمائندہ رابطہ تک نہیں کر رہا ہے،زائرین
پشاور:بچے،بزرگ اور خواتین بھی ساتھ ہیں بیمار لوگ بھی ہیں جن کی ادویات ختم ہو گئی ہیں،زائرین
پشاور:جیب میں پیسے بھی ختم ہو گئے کوئی مددگار نہیں
پشاور: پاکستانی سفارت خانے سے بھی رابطہ نہیں ہو رہا ہے,زائرین
پشاور: ایئرپورٹ پر اب 6 اکتوبر کا ٹائم دیا جا رہا ہے
پشاور:نہ رہنے کی جگہ ہے اور نہ کوئی معلومات دینے والا بس اپنی مدد آپ کے تحت بھاگ دوڑ کر رہے ہیں
پشاور:وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے درخواست ہے کہ اپنا اثر رسوخ استعمال کر کے ہماری مشکلات ختم کروائیں، زائرین