بائی پاس جی ٹی روڈ پر ہولناک ٹریفک حادثہ میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے تیز مسافر بس نے تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کو ٹکر کر دے ماری
نیشنل ہائی وے بائی پاس رینالہ خورد پر موٹر سائیکل سوار میاں بیوی ہدایت اللہ اور صابراں بی بی جا رہے تھے کہ پیچھے سے آنیوالی تیز رفتار مسافر بس نے بے قابو ہو کر انکی موثر سائیکل کو ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں دونوں میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ریسکیو ون ون ٹو ٹو کئ امدادی ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر نعششوں کو ٹی ایچ کیو رینالہ خورد منتقل کر دیا پولیس مصروف کاروائی ہے