ایڈیشنل سیشن جج جنڈ نے نمبردار لیاقت خٹک کی رٹ پٹیشن پر توہین عدالت کے جرم میں ایس ایچ او تھانہ انجراء سہیل انجم کو6 ماہ قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایااورفاضل جج کے حکم پر پولیس نے ایس ایچ او انجرا ء سہیل انجم کو گرفتار کر لیا۔