جڑانوالہ تھانہ صدر کےعلاقہ 353گ ب کا رہائشی کچھ روز قبل جعلی پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا لڑکا دستگیر ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا
جڑانوالہ تھانہ صدر کےعلاقہ 353 گ ب کوٹ کبیر کا رہائشی دستگیر شہر سے گھر جا رہا تھا راستےمیں ناکہ لگانے الیٹ فورس کے اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ دیا نہ رکنے پر اہلکاروں نے فائرنگ کر دی جس سے دستگیر نامی لڑکا شدید زخمی ہو گیا جسےفوری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ شفٹ کیا گیا جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا محکمہ پولیس نے تین اہلکاروں کو معطل کر دیا ورثاء کا پیٹی بند بھائیوں پر مقدمہ درج نہ ہو سکا ورثاء کا اعلی حکام سے انصاف کی اپیل