کھاریاں: گلیانہ موڑ بسم چوک کے قریب ٹریفک حادثہ،3 افراد موقع پر جاں بحق،5 افراد شدید زخمی

*کھاریاں/حادثہ 3 ہلاک 5 زخمی*

کھاریاں: گلیانہ موڑ بسم چوک کے قریب ٹریفک حادثہ،3 افراد موقع پر جاں بحق،5 افراد شدید زخمی، حادثہ تیز رفتار ٹرک،ٹریکٹرٹرالی، کار اور موٹرسائيکل کے درمیان پیش آیا جاں بحق اور زخميوں کو تحصيل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں منتقل جاں بحق ہونے والے تین افراد موٹرسائيکل پر سوار تھے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں