بہاولنگر:فقیروالی میں گھر سے دو بچوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد. پولیسں
بہاولنگر:بچوں کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان ہے. پولیسں
بہاولنگر:مرنے والوں میں محمد احمد اور خدیجہ شامل ہیں. پولیسں
بہاولنگر:دونوں لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں. پولیسں
بہاولنگر:کرائم سین اور فرانزک ٹیمیں طلب کر لی گئیں. پولیسں
بہاولنگر:پولیسں نے کارروائی شروع کردی قتل کی وجہ تفتیش کے بعد سامنے آئے گی . پولیسں