وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی،جیل ذرائع
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ بغیر سرکاری پروٹوکول کے اڈیالہ جیل پہنچے
اڈیالہ جیل کے ارد گرد سیکورٹی کی سخت انتظامات
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد واپس روانہ
علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات 30منٹ تک جاری رہی،جیل زرائع
وزیر اعلی بغیر سرکاری پروٹوکول کے آئے اور ملاقات کے بعد واپس روانہ ہو گئے
اڈیالہ جیل کے ارد گرد سیکورٹی کی سخت انتظامات