میں پیرصاحب پگاراکی عزت کرتی ہوں
ان کے مشیروں نے ان کے نام کواستعمال کیاہے
ان کانام لیکران کوبدنام کیاگیا
بدین میں آر او کورشوت کی آفر ہوئی
خواتین ووٹرزکی پولنگ کوسلوکیاگیا
اب توحد کردی گئی پیہلز پارٹی کی رہنما سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا
چیئرمین بلاول نے دی ای سی میٹنگ کاحال احوال میڈیاسے شیئرکیا
پیپلزپارٹی کے لئے ملکی سلامتی اوربہترمستقبل اہم ہے
ہم نے کبھی ذاتی مفاد کی سیاست نہیں کی
ہم نے اپوزیشن کی سیاست زیادہ کی ہے
قومی اسیمبلی میں ہمارے پاس اتنے نمبرزنہیں کہ بلاول بھٹوزرادری کوبحیثیت حکمران لیکرآئیں
ہم سسٹم کوروکنانہیں ہے
ہم دھونس اوردھمکی میں نہیں آتے
ہم نے دوہزاراٹھارہ جیسے دھاندھلی زدہ انتخابات کوبھی تسلیم کیا
پیپلزپارٹی کی طرف سے سابق صدر آصف علی زرداری نے تعاون کی پیشکش کی
جن کوآج شکست ہوئی جوماضی میں لاڈلے تھے آج احتجاج کررہے ہیں
ہم آنے والی کابینہ میں اپنارول نہیں دیکھ رہےہیں نا ہی کابینہ میں
تاج حیدرصاحب پیپلزپارٹی کاکیس تیارکررہے ہیں
ہمارے ساتھ کئی حلقوں میں زیادتی کی گئی
پیپلزپارٹی نے ہرالیکٹرول کالج میں حصہ لیاہے
کراچی میں بہت زیادتیاں ہوئی ہیں
صحافی جانتے ہیں کراچی میں کیاہواہے
جن کے پاس پولنگ ایجنٹ نہیں تھے وہ بھی جیت گئے
ہم انتقامی اور نفرت کی سیاست کبھی نہیں کریں گے
پیپلزپارٹی سڑکوں پرنہیں فورم پرلڑے گی
ملک انتشار کامتحمل نہیں ہوسکتا
ہم نے الیکشن اپنے منشورسے لڑاہے
ہم پسے ہوئے لوگوں کی آوازبنیں گے
عوامی فورمزکوکارآمد بنائیں گے
پارلیامنٹ کافورم عوامی مسائل کافورم ہے
سندھ میں جی ڈی اے سیاسی یتیموں کاگروپ ہے
فرمائشی پروگراموں کی لمبی فہرست تھی
ان لوگوں کے پرانے تعلقات جن سے ہیں ان سے فرمائش کی گئی
میراایک کارکن ہلاک ہوا
غلام قادرمری کی ٹانگ ضایع ہوئی
پولنگ ڈے پران کی بات رکارڈ پرہے کہ الیکشن تمام بہترہورہے ہیں
28لوگ گرفتارہوئے
دھاند لی کرنے والے اکثرسانگھڑ کے باہرکے تھے
سانگھڑ میں جس ورکرکی ٹانگ ضایع ہوئی ہے میں ان کوکیاجواب دیں
میں ٹک ٹاکرنہیں سیاستدان ہوں
میری بیٹی میرابیٹاڈورٹوڈورجارہے تھے
ہم توالیکشن میں تھے
لوگوں کامائینڈ سیٹ تبدیل کیا
اقلیتی لوگ ہمارے پاکستانی ہیں میں کولھی بھیل سب کے پاس گئی
سب کوگلے لگائوں گی
میں پیرصاحب پگاراکی عزت کرتی ہوں
ان کے مشیروں نے ان کے نام کواستعمال کیاہے
ان کانام لیکران کوبدنام کیاگیا
بدین میں آر او کورشوت کی آفر ہوئی
خواتین ووٹرزکی پولنگ کوسلوکیاگیا
2018میں بھی ایسا کام کیاگیاتھا اب توحد کردی گئی